اوپن یونیورسٹی: ایم بی اے پروگرامز کے امتحانات 18نومبر سے شروع ہوں گے
اسلام آباد : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2023ء کے اڑھائی اور ساڑھے تین سالہ ایم بی اے پروگرامز کے فائنل امتحانات ملک بھر میں ایک ساتھ 18نومبر سے شروع ہوں گے جو 7دسمبر تک جاری رہیں گے۔ ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اور رول…