آئی سی سی ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا،انگلش ٹیم مشکل سے دوچار

0

احمد آباد: آئی سی سی کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کا میلہ سج گیا ہے۔
ورلڈکپ کا افتتاحی میچ احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
پہلے میچ میں انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کیخلاف آدھی ٹیم واپس پویلین لوٹ گئی۔

انگلینڈ کو پہلا نقصان ڈیوڈ ملان کی صورت میں اٹھانا پڑا جنہیں 14 رنز پر میٹ ہینری نے پویلین لوٹایا، بعدازاں جونی بیرسٹو 33، ہیری بروک 25، معین علی 11 اور کپتان جوز بٹلر 43 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان ورلڈکپ کا پہلا میچ کل نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.