Browsing Tag

icc wc highlights

ورلڈکپ کرکٹ ، سری لنکا آسٹریلیا سے بھی ہار گیا

لکھنؤ:آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بھارت کے شہر لکھنؤ کے اکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا کے کپتان کسال مینڈس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

ورلڈکپ میں اپ سیٹ ، انگلینڈ کھیل ہی کھیل میں افغانستان سے ہار گیا

نئی دہلی : ورلڈکپ 2023 میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے ہرا دیا۔ یہ افغانستان کی ورلڈکپ کی تاریخ میں دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل افغانستان نے 17 ورلڈکپ میچز کھیلے، جس میں 16 میں شکست اور صرف ایک میں…

ورلڈکپ ،بے چینی اور انتظار ختم ، آج بڑا ٹاکرا ہو گا

احمد آباد: بے چینی اور انتظار ختم، دنیا بھر کے شائقین کی نظریں آج پاکستان اور بھارت کے میچ پر لگ گئیں۔ دونوں ٹیمیں 10 سال بعد بھارت میں مد مقابل ہوں گی ایک لاکھ 32 ہزار شائقین کی گنجائش والے نریندرا مودی سٹیڈیم میں آج دوپہر ڈیڑھ بجے دونوں…

آئی سی سی ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا،انگلش ٹیم مشکل سے دوچار

احمد آباد: آئی سی سی کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کا میلہ سج گیا ہے۔ ورلڈکپ کا افتتاحی میچ احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پہلے میچ میں انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کیخلاف آدھی ٹیم واپس پویلین لوٹ گئی۔ انگلینڈ کو پہلا نقصان ڈیوڈ…

وارم اپ میچ، آسٹریلیا نےبھی پاکستان کو ہرا دیا

حیدر آباد: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرا دیا۔ راجیو گاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…