تلہ گنگ ، ونہار کے قریب ٹریفک حادثہ ، 2افراد جاں بحق

0

گنگ : تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ونہار کے قریب کار اور ٹرالر میں تصادم میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ،

کار سوار معروف ذاکر علامہ سید حیدر شدید زخمی جبکہ ذاکر سفیر شہزاد شیرازی اور ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.