Browsing Tag

World cup cricket

بھارت کا چکنا چور، آسٹریلیا ورلڈکپ لے گیا

احمد آباد : آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ اور لبوشین نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیر کر ورلڈکپ 2023 کا…

آسٹریلیا،جنوبی افریقہ کو ہرا کے ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

کولکتہ: ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا ، جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت…

سیمی فائنل تک پہنچنے کے سارے پلان دھرے رہ گئے

کولکتہ : سیمی فائنل تک پہنچنے کے لئے سارے پلان دھرے رہ گئے،انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رن سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 338 رن کا ہدف دیا ، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے یہ ہدف 6.4 اوور میں پورا کرنا تھا تاہم…

ورلڈکپ 2023ء،زخمی میکسویل نے آسٹریلیا کو ہارا ہوا میچ جتوا دیا

ممبئی : کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا اور آسٹریلیا کے زخمی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے افغانستان سے فتح چھین کر اپنی ٹیم کو ہارا ہوا میچ جتوا دیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان بائولرز کے سامنے…

افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لئے 292رنز کا ہدف دے دیا

ممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 292 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے ونکھڈے کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان نے…

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پورا سری لنکن بورڈ فارغ

کولمبو : ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر سری لنکا کا پورا کرکٹ بورڈ فارغ ہو گیا ہے۔ ورلڈ کپ 2023 ء میں اب تک سری لنکا کی ٹیم ایک بھی میچ نہیں جیت سکی اور انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس کی وجہ سے سری لنکا کی حکومت عوام اور کرکٹ کی…

بنگلہ دیش کے خلاف جیت ،پاکستان کے لئے امید پیدا ہو گئی

کولکتہ:آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا, بنگلادیش کی پوری ٹیم 46 ویں اوور میں 204 رنز بناکر…

ایشیا کپ،پہلا میچ کل پاکستان اور نیپال کے درمیان ہو گا

اسلام آباد : ایشیا کپ ٹی ۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ (کل)سے شروع ہوگا جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کریں گے۔ یہ ایشیا کپ کا 16 واں ایڈیشن ہوگا۔ پاکستان اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ یہ پہلا ایشیا کپ ہوگا جس…

کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کی اسٹار نیشن جرسی کی رونمائی

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کی اسٹار نیشن جرسی کی رونمائی کردی گئی۔ پیر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے شرکت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین…

کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان اور بھارت 15 اکتوبر کو مد مقابل ہوں گے

کراچی : آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو کھیلا جائے گا. ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے ہوگا۔ انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورلڈ کپ کے شیڈول کا ڈرافٹ آئی…