جہانگیر ترین کا اچانک لندن جانے کا پروگرام بن گیا
لاہور : استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کا آج رات برطانیہ جانے کا پروگرام بن گیا۔
ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے بھی خصوصی ملاقات متوقع ہے، ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔