اسحاق ڈار نے چھٹا بجٹ بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا

0

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعہ کو چھٹا بجٹ پیش کر کے ایک ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

اسحاق ڈار ملک کے پہلے وزیر خزانہ ہیں جنہوں نے 6 بجٹ پیش کئے ہیں۔

اسحاق ڈار نے پہلابجٹ 2008 – 2009 میں پیش کیاتھا، انہوں نے اتحادی حکومت میں بجٹ سازی کی تھی مگر ان کو اپنے عہدے ہے استعفیٰ دینا پڑا تھا جس کے بعد وہ بجٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر نے پیش کیا تھا لیکن تب بھی بجٹ اسحاق ڈارنے ہی تیار کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.