شہر یار آفریدی بھی گرفتار
اسلام آباد : پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر شہریار آفریدی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق شہریار آفریدی کو سیکٹر ایف 8 سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔