شہباز شریف ایک ہفتے کے دورے پر لندن روانہ

0

لاہور : وزیراعظم شہباز شریف شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے  برطانیہ روانہ ہوگئے
روانگی سے قبل وزیراعظم نے کابینہ کے بعض ارکان سے مشاورت کی
وزیرِ اعظم خصوصی طیارے سے روانہ ہوئے
شہباز شریف براہ راست لندن پہنچیں گے اور ہفتے کو برطانوی حکومت کی دعوت پر برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی شاہی تقریب میں شرکت کریں گے۔
شہباز شریف کی لندن میں بھائی محمد نواز شریف سے بھی ملاقات ہو گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.