سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں

0

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر پرویز خان خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئی ہیں ۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کل لاھور میں ادا کی جائے گی اور لاھور میں ہی سپردخاک کیا جائے گا، دعا کے لئے پرویز خٹک اور فیملی ارکان لاھور میں ہی موجود رہیں گے ۔
صدر ، وزیراعظم ،چئر مین سینیٹ ، سپیکر وڈپٹی سپیکر قومی اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے پرویز خان خٹک کی اہلیہ کی وفات پر اپنے گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
مرحومہ کی مغفرت اور درجات بلندی کی دعا کی اور خٹک فیملی کے اس دکھ پر افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.