یہ تیار ہوں نہ ہوں ہم تیار ہیں” اسد عمر کا اعلان”

0

"اسلام آباد : "یہ تیار ہوں نہ ہوں ہم تیار ہیں”
پی ٹی آئی نے پنجاب میں انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے ٹویٹ کر کے انتخابی مہم شروع کرنے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ کل سے تمام صوبائی حلقوں میںانتخابی مہم شروع کر رہے ہیں

.”ان کا کہنا تھا کہ "یہ تیار ہوں یا نہ ہوں ہم تیار ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.