شہباز شریف نے لاہور میں نماز عید ادا کی ، لوگوں میں گھل مل گئے

0

لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عید الفطر 2023 کی نماز لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر ادا کی

وزیرِ اعظم نے عید کی نماز کے بعد پاکستان کے امن، سلامتی، ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں کیں

وزیرِ اعظم نے کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کی آزادی اور پوری امت مسلمہ کیلئے دعا کی

وزیرِ اعظم نے پاکستانی سیلاب متاثرین اور ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے بھی دعائیں کیں
وزیرِ اعظم نے عید کی نماز کے بعد لوگوں میں گھل مل گئے اور انہیں عید کی مبارکباد دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.