نواز شریف اور مریم نواز کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

0

اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نےسعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ، مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں
نواز خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ پانچ سال کے بعد چند روز قبل عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے تھے انہیں شاہی مہمان کا درجہ دیا گیا ہے

انہوں نے سعودی پاک برادرانہ تعلقات کے مزید فروغ اور پاکستان کو درپیش مسائل کے حل پر تبادلہ خیال کیا
نوازشریف نے سعودی قیادت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.