پاکستان کرکٹ ٹیم ہر فارمیٹ میں نمبر ون بن سکتی ہے ،مکی آرتھر

0

راولپنڈی : قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں تمام فارمیٹس میں نمبر ون ہونے کی صلاحیت ہے
ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہے کہ حکمت عملی ترتیب دے کر ایک ایسا ماحول بنایا جائے جو ان کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے میں مدد کرے تاکہ ہم ان میں سے بہترین کا انتخاب کر سکیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.