وزیراعظم کی مصروفیات ، وفاقی کابینہ کا اجلاس نہ ہو سکا
اسلام آباد: وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا آج اجلاس نہ ہو سکا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا تھا تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں چونکہ مصروفیت تھی اس لئے اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔