آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بیان پاکستان کی سلامتی اور عوام کے لیے حوصلہ افزا ہے،چوہدری سالک حسین

0

اسلام آباد : وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کا بیان پاکستان کی سلامتی اور عوام کے لیے حوصلہ افزا ہے۔ ملک میں فیصلہ سازی اور ملک کی سمت کے تعین کا اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کو حاصل ہے۔یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پارلیمان سپریم ادارہ ہے جو عوام کی امنگوں کا عکاس ہے اور عوام کا ریاست پر اعتماد کا اظہار ہے۔ ہم سب کی بقاء عوام کے منتخب نمائندوں کے فیصلوں کی تکمیل میں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.