ٹی 20، پاکستان اور نیوزی لینڈ آج پھر مد مقابل ہوں گے

0

لاہور : پاکستان اور نیوزی لینڈ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج پھر مد مقابل ہوں گے
قذافی اسٹیڈیم میں میچ رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔

پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے، ٹی ٹوینٹی سیریز کا تیسرا میچ 17 اپریل کو قذافی سٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.