حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان رسہ کشی،وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا
اسلام آباد : حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان رسہ کشی سے سیاسی صورتحال گھمبیر ہو گئ ہے اور وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے
اجلاس میں آئینی قانونی و معاشی امور پر غور کیا جائے گا،اجلاس میں پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز کی فراہمی سے متعلق مشاورت کا امکان ہے۔
۔