عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ہے ، شہباز شریف
اسلام آباد ۔۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ پر اپنی حکومت گرانے کا الزام لگانے سے لے کر اب امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش تک عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ہے
From accusing the United States of toppling his government to now wooing the US to mend fences, Imran Niazi's hypocrisy knows no bounds. In the process, his lies & lust for power have imperiled Pakistan's vital foreign policy interests.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 13, 2023
جمعرات کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیازی کے جھوٹ اور اقتدار کی ہوس نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہم مفادات کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔msf