وزیراعظم کا ازبکستان کے صدر کی طرف سے پرتپاک خیر مقدم

0

تاشقند:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کانگریس سینٹر آمد پر ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف نے پرتپاک خیر مقدم کیا

ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا ، وزیراعظم کو ازبکستان کی مسلح افواج کے چاق و

چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا.

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے وفد کے ارکان کا ازبکستان کے صدر سے تعارف کرایا جبکہ آذربائیجان کے صدر نے اپنی کابینہ کے وزراء کو وزیراعظم سے متعارف کرایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.