سردار عباس کا ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

0

گجرات :رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس خان اور سردار محمد خان ڈی پی او چکوال/ تلہ گنگ احمد محی الدین کے گھر گئے اور ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی ۔
اس موقع پر سابق رکن قومی اسمبلی ندیم افضل چن، ترجمان سردار غلام عباس خان راجہ عرفان شہزاد دھروگی، چوہدری محمد یوسف تھوہا، چیئرمین چوہدری سرفراز پادشاہان، حافظ سرفراز وائس چیئرمین بھون، سردار عمران رضا اور ملک ایوب تھوہا بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.