ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کے والد سپرد خاک
کھاریاں:ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کے والد کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔
نماز جنازہ میانہ چک نزد ڈنگہ ضلع گجرات ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں پنجاب پولیس کے اعلی افسران اور لوگوں نےکثیر تعداد میں شرکت کی اورڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد محی الدین سے اظہار تعزیت کیا ۔