سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا

0

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا

‏چھ رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس اعجاز الاحسن کریں گے ،‏کیس کی سماعت آج ہی کی جائے گی، بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس سید حسن اظہر رضوی شامل ہیں،بینچ کی تشکیل کا نوٹس سپریم کورٹ کے رجسٹرار عشرت علی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.