سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا
چھ رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس اعجاز الاحسن کریں گے ،کیس کی سماعت آج ہی کی جائے گی، بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس محمد علی…