Browsing Tag

Supreme court

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا. اجلاس سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں دو بجے ہوگا ۔ چیف جسٹس پاکستان جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے لیے ہائی کورٹس…

آئینی بنچ کا فوجی عدالتوں سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے منگل کو فوجی عدالتوں سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ کرتے ہوئے دیگر تمام مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی ۔ آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کی سماعت کے دوران آئینی بنچ نے وزارت…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر ایک بجے طلب کر لیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کے اجلاس بھی طلب کر لئے گئے ۔ انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کو عمل درآمد رپورٹس سمیت 7…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ25اکتوبر کو ریٹائر ہو جائیں گے

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے، اسی دن انکے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوگا ۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی الوداعی عشائیہ کی دعوت قبول کرلی۔ ایڈیشنل رجسٹرار نے سیکرٹری…

صدر زرداری نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد :صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کو ایک سال کے…