قومی اسمبلی کااجلاس کورم پورانہ ہونے پر15منٹ کیلئے ملتوی

0

اسلام آباد:قومی اسمبلی کااجلاس کورم پورانہ ہونے پر15منٹ کیلئے ملتوی کردیاگیا۔جمعرات کوقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات جاری تھا کہ اس دوران اپوزیشن کے رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی، گنتی کرنے پرارکان کی تعدادپورانہ نکلی جس پرڈپٹی سپیکرنے اجلاس 15منٹ تک کیلئے ملتوی کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.