پاکستان بمقابلہ زمبابوے،ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کا شیڈول جاری

0

ہرارے :پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی اور وڈے کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔

دونوں ٹیموں کے درمیان کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 24 نومبر،دوسرا ون ڈے میچ 26 نومبر اورتیسرا ون ڈے میچ 28 نومبر کو کھیلا جائے گا ۔

ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 1 دسمبر،دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 3 دسمبر اورتیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 5 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

ون ڈے میں سیریز کے تمام میچز دن 12 بجکر 30 منٹ پر جبکہ ٹی ٹوینٹی سیریز کے تمام میچز شام 4 بجے شروع ہوگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.