پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو، جسٹس منیب حصہ بن گئے

0

اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی نئی تشکیل کا نوٹیفکیشن کر دیا گیا۔
سپریم کورٹ کےسینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر اب کمیٹی کے ممبر ہوں گے، کمیٹی میں 20 ستمبر کے آرڈیننس کے بعد تبدیلی کر دی گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.