ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا

0

اسلام آباد: ربیع الثانی 1446ھ کا چاند نظر آ گیا۔
 آج ہفتہ  کو ملک بھر میں یکم ربیع الثانی 1446ھ ہو گی۔

چاند دکھائی دینے کا باضابطہ اعلان چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کیا۔

وزارت مذہبی امور، حج و بین المذاہب ہم آہنگی نے ربیع الثانی 1446ھ کا چاند دکھائی دینے کی بابت باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.