سابق ایم پی اے چوہدری محمد اسلم مڈھیانہ اِنتقال کر گئے

0

سرگودھا:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق ایم پی اے چوہدری محمد اسلم مڈھیانہ اِنتقال کر گئے۔
مرحوم سابق ایم پی اے چوہدری اویس اسلم مڈ ھیا نہ کے والد اور پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے بھائی سابق ایم پی اے وسیم افضل چن کے سسر تھے۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.