صدر نے فنانس بل کی منظوری دے دی

0

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 2024ء کی منظوری دے دی ہے-
صدر نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آرٹیکل ۷۵ کے تحت فنانس بل کی منظوری دی ہے-
فنانس بل کل یکم جولائی سے لاگو ہو گا-

Leave A Reply

Your email address will not be published.