پنجاب میں 30 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

0

لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نےپنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 30 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

ایک بیان میں وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سرکاری سکولوں میں بھرتیاں مرحلہ وار کی جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ کوشش ہے بھرتیوں کا عمل گرمیوں کی چھٹیوں میں مکمل کرلیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.