ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

0

لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان ہو گیا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا اعلان کیا، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اگلے ماہ شروع ہوگا۔
امریکا اور کیریبین میں یکم جون سے 29 جون تک ہونے والے اس عالمی ایونٹ میں بابر اعظم پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔
پاکستان کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔

بابر اعظم (کپتان) ، ابرار احمد، اعظم خان ، فخرزمان ، حارث رؤف ، افتخار احمد ، عماد وسیم ،محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان ،نسیم شاہ ، صائم ایوب، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان خان۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.