ٹی 20 ورلڈ کپ,پاکستان اور بھارت کےدرمیان آج بڑا ٹاکرا
نیویارک:ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ آج پاکستان اور بھارت کےدرمیان کھیلا جائے گا، پاکستان اور بھارت نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے ۔
پاکستانی ٹیم نے میچ کی تیاری کے لیے گزشتہ روزپریکٹس کی جبکہ بھارتی ٹیم کے صرف دو کھلاڑیوں نے…