ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان ہو گیا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا اعلان کیا، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اگلے ماہ شروع ہوگا۔
امریکا اور کیریبین میں یکم جون سے 29 جون تک ہونے والے اس عالمی ایونٹ میں بابر اعظم…