وزیراعظم سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات

0

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات ،وزیراعظم شہباز شریف نے سردار سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ،گورنر پنجاب نے وزیراعظم شہباز شریف کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،وزیراعظم شہباز شریف نےسردار سلیم حیدر خان سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.