Browsing Tag

Prime minister shahbaz sharif

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان اور غفور حیدری کو مبارکباد

لندن: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو جمیعت علماء اسلام (ف) کا پانچ سال کے لئے بلا مقابلہ اور متفقہ سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں جے یو آئی (ف)…

وزیرِ اعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی اعشاریوں میں حالیہ بہتری،افراط زر کی شرح سنگل ڈیجیٹ،پالیسی ریٹ میں 2…

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مشکلات ہیں تو بتائیں،شہباز شریف کی اپوزیشن کو مفاہمت کی دعوت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپوزیشن کو مفاہمت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مل بیٹھ کر بات کریں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں اگر کوئی مشکلات ہیں تو اس سے آگاہ کریں، کینسر کا مریض ہونے کے…

وزیراعظم سے سعد رفیق کی ملاقات، سیاسی،معاشی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال

لاہور:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ انہوں نے ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

عالمی برادری اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت کے فیصلے پر فوری عمل کرائے، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فلسطین میں نسل کشی کے خلاف دائر مقدمے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے…

وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا واقعہ کے انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے فیض آباد دھرنا واقعہ کے انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ انکوائری کمیشن نے اپنے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) کے مطابق کام نہیں کیا، کابینہ نے اس حوالہ سے کابینہ کی…

وزیراعظم سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات ،وزیراعظم شہباز شریف نے سردار سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ،گورنر پنجاب نے وزیراعظم شہباز شریف کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،وزیراعظم…