پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 (آج) کھیلا جائے گا

0

ڈبلن :پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (آج)اتوار کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔
میزبان ٹیم آئرلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی ،دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.