Browsing Tag

ireland

پاکستان نے آئرلینڈ سے ٹی ٹوئینٹی سیریز جیت لی

ڈبلن :پاکستان نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہراکے ٹی ٹوئینٹی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آئرلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹ پر 178 رنز بنائے، لورکن ٹکر…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ،پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

ڈبلن: پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ۔ پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا،آئرلینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹ پر 193 رنز بنائے۔آئرلینڈ کے لارکین ٹکر 51 اور ہیری ٹیکر 32…

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 (آج) کھیلا جائے گا

ڈبلن :پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (آج)اتوار کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم آئرلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی…

ٹی 20 سیریز ، آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

ڈبلن: ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان 5 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، اینڈی بالبرینی نے 77 رنز بنائے، ہیری ٹیکٹر 36، جورج ڈوکریل 24،…