پٹرول ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہو گیا

لاہور : پٹرول ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کر دی گئی. وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر، پٹرول کی قیمت میں ایک روپے،مٹی…

زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ گھروں سے نکل آئے

اسلام آباد:زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ گھروں سے نکل آئے۔ زلزلے کے شدید جھٹکےاسلام آباد،راولپنڈی اور خیبرپختونخوا میں محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 رکارڈ کی گئی۔ زلزلہ رات 10 بج کر 48 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز راولپنڈی سے 8…

ایچ بی ایل نے پرچیزنگ منیجرز انڈیکس متعارف کرادیا

 کراچی:ایچ بی ایل نے ایس اینڈ پی گلوبل کے اشتراک سے ایچ بی ایل ایس اینڈ پی گلوبل(پرچیزنگ منیجرز انڈیکس) متعارف کرادیا ہے۔ یہ تاریخی اقدام پاکستان کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی مجموعی معاشی صحت کے بارے میں قیمتی اعداد و شمار اور بروقت تجزیہ فراہم…

الیکٹرک گاڑی کا تحفہ، وزیراعظم کا رجب طیب اردوان کے ہمراہ گاڑی میں سفر

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے الیکٹرک گاڑی کا پرخلوص تحفہ دینے پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا ہے، انہوں نے ترکیہ کے صدرکے ہمراہ گاڑی ڈرائیو کی۔ اس موقع پر دونوں رہنمائوں کے درمیان خوشگوار جملوں کا بھی تبادلہ…

وزیراعظم کا ہرنائ دھماکے میں کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکے میں کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے…

جسٹس سرفراز ڈوگر نےاسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس, جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا- حلف برداری کی سادہ مگر پروقار تقریب جمعہ کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی- صدر مملکت آصف…

ترکیہ کے صدر کے دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ ملے گا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد :ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدر طیب اردگان کے دورے سے دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ ایک بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے کہا کہ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے…

ترک صدر پاکستان کےدوروزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ

اسلام آباد:ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کےدوروزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ترکیہ کے صدرکو نور خان ایئربیس پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پرتپاک انداز میں رخصت کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار…

ترکیہ کے صدر کا وزیراعظم ہائوس آمد پر پرتپاک خیرمقدم

اسلام آباد:ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا وزیراعظم ہائوس آمد پر پرتپاک خیرمقدم کیاگیا۔ جمعرات کو ترکیہ کے صدر کے وزیراعظم ہائوس پہنچنے پر باوقاراستقبالیہ تقریب منعقدہوئی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ترکیہ کے صدر کا والہانہ گرمجوشی سے…

ترک صدر کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک پرتپاک استقبال

راولپنڈی:ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ان کا گرمجوشی سے خیر مقدم کیا۔ صدر ایردوان کو آمد پر 21…