پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے کے لئے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات مسترد

اسلام آباد :پاکستان نے پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے کے لئے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کو واضح طور پر مسترد کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے قیاس آرائیوں پر منی بیان پر اپنے ردعمل میں ون چائنا پالیسی کے بنیادی اصول کے حوالے سے پاکستان کے…

وزیراعظم کی ریلوے کے پرانے نظام کو جدید ٹیکنالوجی پرمنتقل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریلوے کے پرانے نظام کو جدید ٹیکنالوجی پرمنتقل کرنے اور ریلوے کی اراضی نجی شعبے کے تعاون سے کاروباری سرگرمیوں کےلئے استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے خطے میں خصوصاً وسطی ایشیائی ممالک کے…

شہباز شریف کی الیگزینڈر لوکا شینکو کو صدارتی الیکشن جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے الیگزینڈر لوکا شینکو کو بیلاروس صدارتی انتخابات جیتنے پر دلی مبارکباد دی ہے، ایک ٹویٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ بیلاروس کے صدارتی انتخاب میں الیگزینڈر لوکاشینکو کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے…

ملتان ٹیسٹ ،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو120 رنز سے ہرا دیا

ملتان:ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز نے 35 سال بعد پاکستان کی سرزمین پر ٹیسٹ جیت لیا، ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان دو میچور کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے۔ 254 کے تعاقب میں قومی ٹیم 133 رن پر ڈھیر ہو…

سپریم کورٹ،ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس سے ڈسچارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس ثقیل عباسی نے جمعرات کو فیصلہ…

مریم اورنگزیب کی ملک شہریار کو ضلع تلہ گنگ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

تلہ گنگ :رکن پنجاب اسمبلی ملک شہریار اعوان نے سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو ضلع تلہ گنگ کے مسائل سے آگاہ کر دیا ۔مریم اورنگزیب نے ملک شہریار کو ضلع تلہ گنگ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی…

مصطفیٰ ملک وزارت مذہبی امور اوراوورسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن مقرر

اسلام آباد:سربراہ اعوان کونسل مصطفیٰ ملک کو وزارت اوورسیز پاکستانیز ،ہیومن ریورس ڈویلپمنٹ کا فوکل پرسن مقررکردیا گیا ہے۔ مصطفیٰ ملک کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا بھی فوکل پرسن مقرر کیا گیا ۔ غلام مصطفیٰ ملک دونوں…

سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلہ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ اتوار کو ایک بیان میں سپیکر قومی…

امریکہ میں چین مخالف کسی تقریب میں شرکت نہیں کی،محسن نقوی

ہیوسٹن:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکہ میں چین مخالف کسی تقریب میں شرکت نہیں کی،مخالفین زہریلا پراپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ہیوسٹن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کی تقریب میں شرکت کی تھی۔ اس کو پراپیگنڈہ…