شہباز شریف کی الیگزینڈر لوکا شینکو کو صدارتی الیکشن جیتنے پر مبارکباد

0

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے الیگزینڈر لوکا شینکو کو بیلاروس صدارتی انتخابات جیتنے پر دلی مبارکباد دی ہے،

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ بیلاروس کے صدارتی انتخاب میں الیگزینڈر لوکاشینکو کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربیلاروس کے تعلقات کو مضبوط بنانا ہمارا مشترکہ مقصد ہے اس کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.