وزیر اعظم سے سعد رفیق اور رانا مشہود کی ملاقات
لاہور :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی ملاقات کی۔
انہوں نے ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔