غزہ میں جنگ بندی کیلئے تاریخی امن معاہدے پر دستخط
شرم الشیخ :غزہ میں جنگ بندی کیلئے تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، مصری صدر عبدالفتاح السیسی، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی, ترکیہ کے…