پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بڑھ گئی

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ پیڑول کی قیمت 4روپے 7 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی لیڑ اضافہ کیا گیا ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 4 روپے 4 پیسے اضافے کے بعد 276 روپے 81 پیسے فی لٹر اور پٹرول کی…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔ ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ کا فیصلہ مختلف تجارتی تنظیموں، ٹیکس بار ایسو…

عوامی جمہوریہ چین کا قومی دن,ترقی کا سفر عوام کے ہم قدم

بیجنگ: چینی شہریوں کے لیے یکم اکتوبر کا قومی دن سال کا ایک اہم وقت ہے، جب چینی لوگ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سالگرہ مناتے ہیں، تاریخ کو یاد کرتے ہیں اور مستقبل کی جانب دیکھتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ، چینیوں کے قومی دن منانے کے طریقے…

قومی اسمبلی اجلاس ختم ہونے کے بعد اپوزیشن کی عوامی اسمبلی

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نجی کارروائی کا دن ہوتا ہے ابتداء میں رکن قومی اسمبلی نوید قمر نے نکتہ اعتراض پر بات کی اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے تقریر پر…

میں کسی کی سفارش قبول نہیں کرتی،مریم نواز

چکوال:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کسی کی بھی سفارش قبول نہیں کرتی ،ایسا پنجاب بنانے چاہتے ہیں جہاں ایک خاتون محفوظ زندگی بسر کر سکے،راولپنڈی ڈویژن میں لڑکیاں، لڑکوں کی نسبت ہونہارسکالر شپ اور لیپ ٹاپ میں آگے نکل گئی ہیں۔…

پاکستان بزنس سمٹ جمعرات کو پشاور میں ہو گی

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور جمعرات کو پہلی مرتبہ ایک بڑے قومی کاروباری اجتماع پاکستان بزنس سمٹ کی میزبانی کرے گا جو سرینہ ہوٹل پشاور میں منعقد ہوگا۔ یہ سمٹ گورنر خیبر پختونخوا کی سرپرستی میں نٹ شیل گروپ اور البراکہ بینک (پاکستان) لمیٹڈ…

صدر زرداری کی چین کی حکومت اور عوام کو 76ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے عوامی جمہوریہ چین کی حکومت اور عوام کو اُن کے 76ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کی بصیرت افروز قیادت نے چین کو اختراع، عالمی اثر و رسوخ اور…

سٹاک ایکسچینج 100انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزارپوائنٹس سے بڑھ گیا

اسلام آباد:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کومسلسل دوسرے روزبھی تیزی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 66 ہزارپوائنٹس کی حدکوبھی عبورکرلیا۔ کاروبارکے آغازپرمارکیٹ میں تیزی رہی اوردن سواگیارہ بجے تک انڈیکس 1345.67پوائنٹس کے…

وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لندن:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم کی حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہریوں کے لیے جلد صحتیا بی کے لئے دعا کی ہے۔ وزیراعظم…

چینی صدر اور پارٹی و قومی رہنماؤں کی قومی یوم شہداء کی تقریب میں شرکت

بیجنگ : رواں سال جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح قومی یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کی تقریب…