وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کی وفات پر اظہار تعزیت

نیو یارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ کی وفات نہ صرف سعودی عرب بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ غم ہے۔…

چینی صدر کی چینی کسانوں کے ہاروسٹ فیسٹیول کے موقع پر مبارکباد

بیجنگ : آٹھویں "چینی کسانوں کے ہاروسٹ فیسٹیول " کے موقع پر، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ملک بھر کے کسانوں اور دیہی کارکنوں کو مبارکباد دی اور…

نہیں چاہتا تھا کہ ندا یاسر مارننگ شو کرے، یاسر نواز

لاہور:اداکار یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بیوی اداکارہ ندایاسر کے مارننگ شو کرنے کے خلاف تھے ۔ انہوں نے نجی ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے کہاکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ندا مارننگ شو کرے کیونکہ اس شو کی وجہ سے گھر یلو معامالات بہت پیچیدہ…

پاکستان اور چین کے لازوال اور برادرانہ تعلقات قابل فخر ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے چین کے قیام کی 76ویں سالگرہ کے موقع پر اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کی جانب سے منعقدہ شاندار استقبالیہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ، مختلف ممالک کے…

وزیراعظم آج جنرل اسمبلی کے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے باضابطہ آغاز کی تقریب میں شرکت کریں گے. وزیر اعظم دورۂ نیویارک کے دوران جنرل اسمبلی کے اجلاس کے آغاز کی تقریب میں شرکت کے علاوہ امریکہ اور قطر کی میزبانی میں…

چینی وزیراعظم لی چیانگ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک :چین کے وزیراعظم لی چیانگ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے۔ نیویارک قیام کے دوران، وزیراعظم لی اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی اہم سرگرمیوں اور اجلاسوں میں حصہ لیں گے۔ وہ چین کی…

فرانس اور سپین کا بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

نیویارک:فرانس اور سپین نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ صدارت میں فلسطین سے متعلق اعلیٰ سطحی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے…

وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیو یارک پہنچ گئے

نیویارک :وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لئے نیو یارک پہنچ گئے۔ وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے کے…

جعلی ڈگری کیس ،جمشید دستی کو 17 سال سزا

ملتان: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں مجموعی طور پر 17 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ جمشید دستی کو جرم بدفعہ 82…

چینی سفارتخانے کے تحت مردان میں پاک، بھارت میچ کی سکریننگ کا اہتمام

مردان: پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے نے مردان میں پاک، بھارت کرکٹ میچ کی براہِ راست اسکریننگ کا انعقاد کیا۔ یہ پہلا موقع تھا کہ خیبر پختونخوا میں کسی غیر ملکی ملک نے اس نوعیت کا ایونٹ منعقد کیا، جو پاکستان کے ساتھ عوامی روابط…