شہباز شریف اور ٹرمپ کی ملاقات آج ہوگی
واشنگٹن:وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان باضابطہ ملاقات آج وائٹ ہاؤس میں ہو گی۔
وزیر اعظم کے ساتھ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر حکام بھی ملاقات میں شریک ہونگے ۔
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت،…