نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، صدر آصف علی زرداری نے کابینہ میں شامل ہونے والے نئے اراکین سے حلف لیا۔ صدر مملکت نے پہلے12 وفاقی وزراء سے حلف لیا،حلف اٹھانے والے…

شہزادہ خالد کی شدید بارش میں آمد،شہباز شریف نے ان پر چھتری تانے رکھی

اسلام آباد: ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کے خصوصی طیارے نے شدید بارش میں نور خان ائر بیس پر لینڈ کیا۔ شہزادہ خالد کا پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں دورے کی دعوت دی تھی۔ معزز…

پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بارش کی نذر

راولپنڈی: چمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ میچ بارش کے باعث منسوخ کردیاگیا، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا۔ ٹاس دوپہر 1…

نہ نو من تیل تھا، نہ رادھا ناچی، ہزاروں کا مجمع تھا تو ویڈیوز کہاں ہیں،عقیل ملک

اسلام آباد:مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ نہ نو من تیل تھا، نہ رادھا ناچی! اگر ہزاروں کا مجمع تھا تو ویڈیوز کہاں ہیں؟ ایک ٹویٹ میں مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ حقیقت یہ ہے کہ چند افراد ایک آڈیٹوریم…

نئے ہجری سال کے لئے زکوٰۃ کا نصاب جاری

لاہور: نئے سال کے لئے زکوٰۃ کا نصاب جاری ہو گیا ہے۔  نئے ہجری سال کے لیے "نصاب زکوٰۃ" 179,689 روپے ہے،کسی اکاؤنٹ میں یکم رمضان المبارک 1446 ہجری کو جمع شدہ رقم179,689 روپے سے کم ہونے کی صورت میں زکوٰۃ کی کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔ بچت…

افغانستان نے انگلینڈ کو چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ کر دیا

کراچی:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں افغانستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 8 رنز سے ہرا دیا۔ انگلینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہوگیا ۔ افغانستان کے 326 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم آخری اوور میں 317…

وزیرِ اعظم ازبکستان کے دو روزہ دورے کے بعد تاشقند سے اسلام آباد روانہ

تاشقند:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ازبکستان کا دو روزہ سرکاری دورہءِ ازبکستان مکمل کرکے تاشقند سے اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔ ازبکستان کے وزیرِ اعظم عبداللہ عاریپوف، ازبک وزیرِ خارجہ بختیار سیدوف، تاشقند کے میئر شوکت عمرزاکوف، ازبکستان کے…

زرعی ٹیوب ویلز اور 300 یونٹس تک کے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: زرعی ٹیوب ویلز اور 300 یونٹس تک کے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ۔ ماہانہ فیول کی مد میں ایڈجسٹمنٹ کی کمی کا فائدہ اب زرعی ٹیوب ویلوں اور 300یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کوبھی ملے گا۔ وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے…

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کےمعاہدوں پر دستخط

تاشقند:پاکستان اور ازبکستان نے مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دئیے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور ازبک صدر کی ملاقات اور وفود کی سطح پر بات چیت کے بعد مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمت کی…

وزیراعظم کا ازبکستان کے صدر کی طرف سے پرتپاک خیر مقدم

تاشقند:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کانگریس سینٹر آمد پر ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف نے پرتپاک خیر مقدم کیا ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا ، وزیراعظم کو ازبکستان کی مسلح افواج کے چاق و…