اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد :نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں خطے کی موجودہ اور بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے…