وزیراعظم کی تاشقند میں یادگار آزادی پر حاضری

تاشقند:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں یادگار آزادی پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ یادگار آمد پر وزیراعظم کو یادگار آزادی کے تاریخی پس منظر سے متعلق بریفنگ دی گئی،وزیراعظم شہباز شریف نے یادگار پر…

محمد بن زید النہیان کا روم میں پرتپاک استقبال

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے۔ روم میں یو اے ای کے صدر کا پرتپاک استقبال کیا گیا، محمد بن زید کا طیارہ جیسے ہی اٹلی کی فضائی حدود میں داخل ہوا تو اطالوی فوجی طیاروں…

وزیراعظم کا قومی دن پر امیر کویت اور کویتی عوام کو مبارکباد

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے قومی دن اور یوم آزادی کے موقع پر امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح ،وزیر اعظم شیخ عبداللہ الاحمد الصباح اور کویت کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ وہ…

پارلیمانی سال کے دوران 130 دن قومی اسمبلی اور 105 دن سینیٹ کی کارروائی ہوئی

اسلام آباد:رواں پارلیمانی سال کے دوران 130 دن قومی اسمبلی اور 105 دن سینیٹ کی کارروائی ہوئی۔ مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ مضبوط جمہوریت کی بنیاد مؤثر قانون سازی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت،اتحادی جماعتوں کے…

چیمپیئنز ٹرافی میچز کے دوران ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل

اسلام آباد:اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چیمپیئنز ٹرافی میچز کے دوران ہیوی ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل دے دیا گیا ہے ۔ پولیس ترجمان کے مطابق عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 24, 25اور 27 فروری کو مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان…

بھارت سے شکست، پاکستانی شائقین کے دل پھر ٹوٹ گئے

دبئی: چیمپیئنزٹرافی میں بھارت کے ساتھ یکطرفہ میچ میں شکست کے بعد لاکھوں پاکستانی شائقین کے دل پھر ٹوٹ گئے۔ پاکستانی بالرز 242 رنز کا دفاع نہ کر سکے، محمد رضوان اور سعود شکیل کے آؤٹ ہونے کے بعد کوئی بیٹر ٹیم کو سہارا نہ دے سکا۔ بیٹنگ اور…

وزیراعظم آج باکو میں مصروف دن گزاریں گے

باکو:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج باکومیں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیرِ اعظم آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کے لئے زوولبا محل جائیں گے،جہاں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو گارڈ آ ف آنر پیش کیا جائے گا۔ بعد ازاں وزیراعظم اور آذربائیجان…

چیمپینز ٹرافی کا اہم میچ، پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف

دبئی: چیمپینز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 241 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی۔ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 241 رنز بنائے اور…

وزیراعظم کی ریٹیلرز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ریٹیلرز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرتےہوئے کہا ہے کہ ایسے ریٹیلرز جو ٹیکس نیٹ میں موجود ہیں ان پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، استعمال شدہ اشیاء کی آڑ میں ہونے والی اسمگلنگ…

تین سینٹرز کی معطلی پراحتجاج،پی ٹی آئی نے ایوان بالا کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے ایوان بالا کا بائیکاٹ کر دیا۔ پی ٹی آئی کے تین سینٹرز کو معطل کئے جانے پر پی ٹی آئی کا احتجاج جمعہ کو بھی جاری رہا ۔ جمعہ کو ایوان بالا کا اجلاس شروع ہوا تو پی ٹی آئی کے صرف تین ارکان موجود تھے۔ قائد حزب اختلاف…